متحدہ عرب امارات میں 2 ہفتوں کے دوران فی گرام سونے کی قیمت میں19.75 درہم اضافہ ریکارڈ
مختلف قیراط کے ایک گرام سونے کی قیمت میں 7.25 سے 9.25درہم تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 25th 2023, 3:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی گولڈ مارکیٹ میں 2 ہفتوں کے دوران ایک گرام سونے کی قیمت میں19.75 درہم اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے آخر میں سونے کے نرخوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
مختلف قیراط کے ایک گرام سونے کی قیمت میں 7.25 سے 9.25درہم تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اس طرح دو ہفتوں کے دوران مجموعی اضافہ 19.75 درہم تک پہنچ گیا۔ 24 قیراط ایک گرام سونا 9.25 درہم کے اضافے کے بعد 240.75 درہم کا ہوگیا، 22 قیراط کی قیمت 8.5 درہم کے اضافے سے 222.75 درہم ، 21 قیراط کی قیمت 8.25 درہم بڑھ کر 215.75 درہم اور 18 قیراط کی قیمت 7.25 درہم کے اضافے سے 185 درہم تک پہنچ گئی

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 8 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 8 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 5 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





