Advertisement

ورلڈ کپ 2023، انگلینڈ کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دونوں ٹیمیں انڈیا کے شہر بنگلورو سٹیڈیم میں مد مقابل ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر اکتوبر 26 2023، 6:15 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ورلڈ کپ 2023، انگلینڈ کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیمیں  انڈیا کے شہر بنگلورو سٹیڈیم میں مد مقابل ہیں جہاں سری لنکن ٹیم پہلے فیلڈنگ کرے گی۔

ٹاس کے موقع پر انگلش کپتان جوز بٹلر نے کہا کہ وکٹ اچھی ہے،پچ میں نمی ہے،بیٹنگ کےلیے سازگار رہےگی، آج کےمیچ کےلیےٹیم میں تین تبدیلیاں کی ہیں۔

اس موقع پر لنکن کپتان کوشال مینڈس کا کہنا تھا کہ ٹاس جیت کرہم بھی پہلےبیٹنگ کو ترجیح دیتے۔

Advertisement
شوبز شخصیات کا پاک  بھارت  جنگ بندی کے فیصلے کا خیر مقدم

  • 6 گھنٹے قبل
پااکستان جنگ بندی  پر دیانت داری سے قائم ہے اور کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی،دفتر خارجہ

  • 7 گھنٹے قبل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی خواہش کا اظہار

  • 3 گھنٹے قبل
کراچی میں آج موسم شدید گرم،درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان نے امریکی صدر  کے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے بیان کا خیر مقدم

  • ایک گھنٹہ قبل
چین پاکستان کی ہر محاذ پر حمایت جاری رکھے گا، وزیرخارجہ وانگ ژی

چین پاکستان کی ہر محاذ پر حمایت جاری رکھے گا، وزیرخارجہ وانگ ژی

  • 6 گھنٹے قبل
سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر  84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

  • 3 منٹ قبل
ماں کی عظمت کو سلام پیش کرنے کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ماؤں کا عالمی دن منایا جارہاہے

  • 5 گھنٹے قبل
آپریشن بُنیان مرصوص،بھارتی اسٹاک مارکیٹ کو بڑا دھچکا

آپریشن بُنیان مرصوص،بھارتی اسٹاک مارکیٹ کو بڑا دھچکا

  • 7 گھنٹے قبل
انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں  پاکستانی باکسر محمد وسیم نے جیت کا سہرا اپنے سر سجا لیا

  • 4 گھنٹے قبل
سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد

سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد

  • 6 گھنٹے قبل
ڈی جی آئی ایس پی آرنے  بھارتی طیاروں کی تباہی کے ناقابلِ تردید شواہد سے پردہ اٹھا دیا