Advertisement
پاکستان

آئی جی اسلام آباد اورڈی سی کی تبدیلی کیلئےالیکشن کمیشن کا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ

آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اور ڈی سی عرفان نواز میمن کو تبدیل کیا جائے، مراسلہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 26th 2023, 8:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی جی اسلام آباد اورڈی سی کی تبدیلی کیلئےالیکشن کمیشن کا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کے لئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ لکھ دیا

 الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن اور آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو تبدیل کرنے کا کہہ دیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے اسٹبشلمنٹ ڈویژن کو دونوں افسران کے تبادلے کیلئے مراسلہ بھیج دیا ہے۔

دونوں افسران کے خلاف کے خلاف الیکشن کمیشن کو مسلسل شکایات موصول ہو رہی تھی جس کے باعث دونوں کو تبدیل کرنے کا کہا گیا۔

Advertisement
Advertisement