Advertisement

اسرائیلی جارحیت جاری ،فضائی حملے میں مزید 17 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ساٹھ سے زائد افراد کو حراست میں بھی لیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 27th 2023, 2:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیلی جارحیت جاری ،فضائی حملے میں مزید 17 فلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے خان یونس پرگزشتہ شب اسرائیل کے مسلسل فضائی حملوں میں کم ازکم کم سترہ فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ درجنوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے ۔

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ساٹھ سے زائد افراد کو گرفتار بھی کیا۔

ادھر ترکی کے صدر طیب اردگان نے غزہ میں جاری قتل عام پر یورپی ملکوں کی خاموشی پرشدید تنقید کی ہے ۔

انہوں نے کہا غزہ پر اسرائیلی حملے قتل عام کی سطح پر پہنچ چکے ہیں اور اس پر عالمی برادری کی خاموشی انسانیت کی تذلیل ہے ۔

انہوں نے پوپ فرانسز سے ٹیلی فون پر اسرائیل ، حماس جنگ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اورکہاکہ غزہ میں بے گناہ شہریوں کو بلا تعطل امداد کی فراہمی کیلئے ہرشخص کو کوششوں کی حمایت کرنا چاہیے ۔

Advertisement
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 3 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
Advertisement