سات اکتوبر سے جاری اسرائیل کے حملوں میں اب تک کم سے کم سات ہزار تین سو چھبیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 29th 2023, 1:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسرائیلی حکام نے غزہ میں جاری بمباری اور زمینی حملے کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر انٹرنیٹ اور ٹیلی فون سروس معطل کر دی ہے۔
متعدد بین الاقوامی میڈیا کے نمائندوں اور امدادی اداروں کا مواصلاتی رابطہ منقطع ہونے کی وجہ سے غزہ میں اپنے عملے سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔
انسانی امداد کے ادارے ''سیو دی چلڈرن ''کے مطابق دس لاکھ سے زائد فلسطینی بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں اور ان کے والدین بھی محصور علاقے میں خطرے سے دوچار ہیں۔
سات اکتوبر سے جاری اسرائیل کے حملوں میں اب تک کم سے کم سات ہزار تین سو چھبیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 20 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 21 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 17 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








