صدر نے ملک کو درست سمت میں گامزن کرنے کیلئے اور کاروباری برادری سمیت معاشرے کے تمام شعبوں کی فیصلہ سازی کے عمل میں شرکت پر زور دیا


صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں زراعت اور دوسرے شعبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے مشترکہ منصوبوں پر زور دیا ہے۔
کراچی میں رائس ایکسپورٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایکسپورٹ ٹرافی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے معیشت کو فروغ دینے کی غرض سے زرعی پیداوار اور زرعی برآمدات کو بڑھانے کیلئے قدر میں اضافے اور تحقیق پر توجہ مرکوز کرنے پر زور دیا۔
صدر نے ملک کو درست سمت میں گامزن کرنے کیلئے اور کاروباری برادری سمیت معاشرے کے تمام شعبوں کی فیصلہ سازی کے عمل میں شرکت پر زور دیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سندھ کے گورنر کامران خان ٹیسوری نے قومی معیشت کو بہتر بنانے کیلئے برآمدات بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
کامران خان ٹیسوری نے مسرت کا اظہار کیا کہ چاول کی برآمد کا شعبہ دوسرا بڑا برآمدی شعبہ ہے جو قومی معیشت میں اہم کردار ادا کررہاہے۔
انہوں نے چاول کی برآمدات بڑھانے کیلئے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 20 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 17 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 21 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago








