Advertisement
پاکستان

مقدمات درج کرتے کرتے تھک جائیں گے لیکن پریس کانفرنس نہیں کروا سکیں گے، یاسمین راشد

جھوٹے مقدمات جلد ردی کی ٹوکری میں ہوں گے، رہنما پاکستان تحریک انصاف

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 30th 2023, 9:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مقدمات درج کرتے کرتے تھک جائیں گے لیکن پریس کانفرنس نہیں کروا سکیں گے، یاسمین راشد

لاہور کی انسداددہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر یاسمین راشد کو پیش کیاگیا۔ جہاں ڈاکٹر یاسمین راشد نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ مقدمات درج کرتے کرتے تھک جائیں گے لیکن پریس کانفرنس نہیں کروا سکیں گے۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ جھوٹے مقدمات جلد ردی کی ٹوکری میں ہوں گے اور ہم جیل میں رہ کر ان کا بھرپور مقابلہ کریں گے، مجھے مزید 11 مقدمات میں نامزد کردیا گیا ہے،یہ مقدمات درج کرتے کرتے تھک جائیں گے لیکن ہم سے پریس کانفرنس نہیں کروا سکیں گے۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ اگر لیول پلینگ فیلڈ ہوتی تو دونوں امیدوار جیل سے باہر ہوتے،نواز شریف سے عوام کی عدالت میں مقابلہ ہوگا،یہ واحد صوبہ ہے جہاں انہوں نے خواتین کو قید کیا ہوا ہے،یہ خواتین سے بھی مقابلہ کرنے سے ڈرتے ہیں۔

قبل ازیں ڈاکٹر یاسمین راشد نے قائد مسلم لیگ (ن) کو چیلنج کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر نوازشریف اتنے بہادر ہیں تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھائیں۔

Advertisement
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 16 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 14 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 9 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 10 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
Advertisement