Advertisement
پاکستان

حکومت پاکستان نوجوانوں کی بہتری کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے ،انوارلحق کاکڑ

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے کہاہے کہ حکومت نے ملک کی اقتصادی صلاحیت سے فائدہ اٹھانے اورنوجوانوں کوبااختیاربنانے کیلئے متعدداقدامات کئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 1st 2023, 12:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت پاکستان نوجوانوں کی بہتری کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے ،انوارلحق کاکڑ

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے کہاہے کہ حکومت نے ملک کی اقتصادی صلاحیت سے فائدہ اٹھانے اورنوجوانوں کوبااختیاربنانے کیلئے متعدداقدامات کئے ہیں۔

لاہورمیں آج انسٹی ٹیوٹ آف آرٹ اینڈکلچرکے پہلے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لئے مہارتوں ،تخلیق اورقائدانہ صلاحیتوں کی ضرورت ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں سماجی انصاف اوراپنے آبائواجدادکے خوابوں کی تعبیرکے لئے نوجوانوں کے معاشرے پرمثبت اثرات اورصبروبرداشت ،جدت اورعزم کی ضرورت ہے۔

چین پاکستان اقتصادی راہداری کاحوالہ دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ یہ گیم چینجرمنصوبہ جس میں ہماری معیشت کوتبدیل کرنے کی صلاحیت موجودہے۔

انوارالحق کاکڑنے کہا کہ ہمیں آنے والے چیلنجزاوراحکامات پربھی نظررکھناہوگی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کانوجوان ہماراقیمتی اثاثہ ہے اورملک کی ترقی میں حصہ ڈالنے کے لئے پاکستان کانوجوان پرجوش اوربے قرارہے۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 8 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 9 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 9 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 9 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement