اداکارہ منال خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس انسٹاگرام پر اپنے پیٹے کی پیدائش خوشخبری دی

شائع شدہ 3 سال قبل پر نومبر 1 2023، 8:02 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی منال خان اور احسن اکرام کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
اداکارہ منال خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس انسٹاگرام پر اپنے پیٹے کی پیدائش خوشخبری دی ہے۔
View this post on Instagram
انہوں نے خوشخبری دینے کے ساتھ ساتھ اپنے چاہنے والوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔
ساتھی اداکاروں اور دوستوں کی جانب سے اس جوڑے کو بیٹے کی آمد پر مبارکباد دی جارہی ہے۔

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 7 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 9 گھنٹے قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 2 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 8 گھنٹے قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 7 گھنٹے قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- ایک دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




