اقوام متحدہ کو غزہ میں بمباری روکنے اور انسانی بنیادوں پر کراسنگ کھولنے پر زور دینا چاہئے، ترجمان دفتر خارجہ
اسرائیل کی قابض افواج فلسطین میں جنگی جرائم کا ارتکاب کررہی ہیں، ممتاز زہرہ بلوچ


ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو غزہ میں محاصرے کے خاتمہ، بمباری روکنے اور انسانی بنیادوں پر کراسنگ کھولنے پر زور دینا چاہئے، پاکستان تو فلسطین کی صورتحال پر تشویش ہے۔
ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا تھا کہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے ازبکستان کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم 8 اور9 نومبر کو ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شریک ہوں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وزیر اعظم اجلاس میں شرکت کرنے والے رکن ممالک کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ فلسطین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو فلسطین کی صورتحال پر تشویش ہے۔
ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی قابض افواج فلسطین میں جنگی جرائم کا ارتکاب کررہی ہیں، گزشتہ روز سینیٹ اجلاس میں فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف قرارداد منظور کی گئی، اقوام متحدہ کو غزہ میں محاصرے کے خاتمہ، بمباری روکنے اور انسانی بنیادوں پر کراسنگ کھولنے پر زور دینا چاہئے۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 7 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 13 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 8 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 13 hours ago



