Advertisement
تجارت

پی ایس او کی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اکتوبرکے دوران 23 فیصد اضافہ

0.51 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 3rd 2023, 5:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس او کی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اکتوبرکے دوران 23 فیصد اضافہ

اسلام آباد: پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) کی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اکتوبرکے دوران ماہانہ بنیادوں پر23 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔

انڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق اکتوبرمیں پی ایس او کے 0.63 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈکی گئی جوستمبرکے مقابلہ میں 23 فیصدزیادہ ہے، ستمبرمیں پی ایس اوکے 0.51 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔

جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پی ایس اوکے 2.54 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات ک فروخت ریکارڈکی گئی ہے جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 21 فیصدکم ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں پی ایس اوکے 3.21ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔

اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پی ایس اوکے پٹرول کی 1.13 ملین ٹن، ہائی سپیڈ ڈیزل 1.10ملین ٹن اورفرنس آئل کی 0.09 ملین ٹن فروخت ریکارڈکی گئی ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں پی ایس اوکے 1.11ملین ٹن پٹرول،1.13 ملین ٹن ہائی سپیڈ ڈیزل اور0.76 ملین ٹن فرنس آئل کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔

Advertisement
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 14 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 14 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 11 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 19 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 9 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 13 hours ago
Advertisement