مئی 2022 کے بعد تقریباً 10 ہزار ڈالر اضافے کے بعدایک بٹ کوائن کی قیمت 35 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 3rd 2023, 10:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت مئی 2022 کے بعد تقریباً 10 ہزار ڈالر اضافے کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایک بٹ کوائن کی قیمت 35 ہزار ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے جو گزشتہ 18 ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔
اس کی مجموعی مارکیٹ کا حجم 700 ارب ڈالر سے اوپر چلا گیا۔
رپورٹ کے مطابق یہ اضافہ ری نیوڈ انسٹی ٹیوشنل انٹرسٹ کے باعث حاصل ہوا ہے اور امید ہے کہ مستقبل میں یہ رجحان جاری رہے گا۔
نیدر لینڈز کے معروف تجزیہ کار پلین بی کے مطابق بِٹ کوائن کی قیمت ناقابل واپسی حد تک پہنچ چکی ہے اور اس کی مارکیٹ میں اضافہ ناگزیر ہے
۔وہ اس سے قبل بھی اپنے پرائس ماڈلز کے ذریعے کرپٹو کرنسی کے نصف سرکل پیٹرن کی درست پیش گوئی کر چکے ہیں

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک گھنٹہ قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 5 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 6 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







