Advertisement

جدہ ایئرپورٹ پر’آن آرائیول ٹورسٹ ‘ ویزہ سروس شروع

محکمہ جوازت کے تعاون سے ایئرپورٹ پرآن آرائیول ویزہ کے لیے خصوصی کاونٹرز کا افتتاح کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 4th 2023, 3:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جدہ ایئرپورٹ پر’آن آرائیول ٹورسٹ ‘ ویزہ سروس شروع

جدہ۔4نومبر (اے پی پی):سعودی عرب کے شہر جدہ میں شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرآن آرائیول سیاحتی ویزوں کے اجرا کی کارروائی کا آغاز کردیا گیا

سعودی خبررساں ادارےکے مطابق شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ محکمہ جوازت کے تعاون سے ایئرپورٹ پرآن آرائیول ویزہ کے لیے خصوصی کاونٹرز کا افتتاح کیا گیا۔افتتاح کے موقع پرڈائریکٹر جنرل جوازات لیفٹیننٹ جنرل سلیمان بن عبدالعزیز الیحیی اورایئرپورٹ اتھارٹی کے سی ای او انجینئر ایمن عبدالعزیز ابوعباہ کے علاوہ دیگر اعلی عہدیدارن بھی موجود تھے۔

اس موقع پرمختصر سی افتتاحی تقریب بھی منعقد کی گئی۔ڈائریکٹر پاسپورٹ لیفٹیننٹ جنرل سلیمان نےاس موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے مملکت آنے والوں کے لیے بہترین خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد سعودی عرب آنے والے سیاحوں کو امیگریشن کی اعلی سہولتیں فراہم کرنا ہے ۔واضح رہے سعودی عرب سیاحتی ویزے پرآنے والوں کو عمرہ کی ادائیگی اورمسجد نبوی میں حاضری کی بھی اجازت ہوتی ہے علاوہ ازیں وہ اپنی مدت قیام کے دوران مملکت کے کسی بھی شہر میں جاسکتے ہیں۔

Advertisement
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 8 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 13 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 12 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 9 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
Advertisement