Advertisement
پاکستان

سیکیورٹی فورسز نے میانوالی میں دہشتگردانہ حملہ ناکام بنادیا

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فورسز کی بروقت اور موثر جوابی کارروائی نے اہلکاروں اوراثاثوں کا تحفظ یقینی بنایا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 4th 2023, 11:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیکیورٹی فورسز نے میانوالی میں دہشتگردانہ حملہ ناکام بنادیا

سیکورٹی فورسز نے میانوالی میں پاک فضائیہ کے تربیتی ائیر بیس پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فورسز کی بروقت اور موثر جوابی کارروائی نے اہلکاروں اوراثاثوں کا تحفظ یقینی بنایا ۔

تین دہشت گردوں کو بیس میں داخل ہوتے ہوئے ہلاک کردیاگیا جبکہ فوجیوں کی بروقت اورموثر جوابی کارروائی کے باعث باقی تین کو گرفتار کرلیاگیا۔

تاہم حملے کے دوران زمین پر موجود تین طیاروں اور ایک ایندھن بردار ٹینکر کو بھی نقصان پہنچا۔علاقے سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کرنے کیلئے ایک جامع مشترکہ کلیئرنس آپریشن حتمی مرحلے میں ہے۔

Advertisement
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی