Advertisement

ذکاء اشرف کی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کی سربراہی میں 3 ماہ کی توسیع

نگراں وزیرعظم انوار الحق کاکڑ نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کی توسیع کردی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر نومبر 5 2023، 6:01 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذکاء اشرف کی پی سی بی  منیجمنٹ کمیٹی کی  سربراہی میں 3 ماہ کی توسیع

ذکاء اشرف کی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کی سربراہی میں 3 ماہ کی توسیع ،نگراں وزیرعظم انوار الحق کاکڑ نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کی توسیع کردی۔

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کو توسیع مل گئی جس کے بعد ذکا اشرف پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ برقرار رہیں گے۔

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کی گئی، منیجمنٹ کمیٹی 3 ماہ میں چیئرمین پی سی بی کا الیکشن کروائے گی۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

وفاقی کابینہ نے بذریعہ سرکولیشن سمری منیجمنٹ کمیٹی کی مدت بڑھانے کی منظوری دی، سمری میں پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے اختیارات  محدود ہونے کا خصوصی حوالہ دیا گیا ہے۔

Advertisement
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 13 گھنٹے قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 4 دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 6 دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 13 گھنٹے قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 6 دن قبل
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 4 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 12 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 13 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا