ورلڈ مینز (ریڈ 15) کے مقابلے 5 سے 15 نومبر تک کھیلے جائیں گے


اسلام آباد: مردوں کی عالمی سنوکر ٹیم اینڈ سکس ریڈ چیمپئن شپ دوحہ، قطر میں جاری ہے جس میں کل (منگل کو ) احسن رمضان (پاکستان) کا مقابلہ سیانگ ہیو ( کوریا) سے، بابر مسیح (پاکستان) کا مقابلہ عندالرحمن سیف (یو اے ای) سے اور محمد نسیم اختر (پاکستان) کا مقابلہ شری کرشنا سوری نارائنن (بھارت) سے ہوگا۔
اس سے قبل پاکستان کے محمد نسیم اختر نے فن لینڈ کے ایسا اوکارین کو 2-4 سے اور پاکستان کے بابر مسیح نے اومان کے حسین علاوال کو 1-4 سے شکست دی۔ 8 نومبر کو آخری 38 راؤنڈ، آخری 32 راؤنڈ، آخری 16 راؤنڈ کے میچز کھیلے جائیں گے۔ 9 نومبر کو آخری 8 واں راؤنڈ اور سیمی فائنلز مقابلے کھیلے جائیں گے۔
10نومبر کو فائنل کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم میں بابر مسیح، محمد نسیم اختر، احسن رمضان اور محمد ساجد شامل ہیں۔ چیمپئن شپ 5 سے 15نومبر تک دوحہ، قطر میں کھیلی جائے گی۔ جس میں دنیا بھر سے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ ورلڈ مینز (ریڈ 15) کے مقابلے 5 سے 15 نومبر تک کھیلے جائیں گے جس میں بابر مسیح، محمد نسیم اختر اور احسن رمضان پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 21 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 15 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 17 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 20 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 21 hours ago

