Advertisement
پاکستان

موٹرویز ایم فور، ایم فائیو اور سب سیکٹر ایم فور دھند کی وجہ سے عارضی طور پر بند

موٹرویز عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر یقینی بنانے کیلئے بند کی گئی ہیں، ترجمان

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 9th 2023, 5:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
موٹرویز ایم فور، ایم فائیو اور سب سیکٹر ایم فور دھند کی وجہ سے عارضی طور پر بند

موٹرویز ایم فور، ایم فائیو اور سب سیکٹر ایم فور دھند کی وجہ سے عارضی طور پر بند رہیں گے۔

ترجمان موٹروے کے مطابق ایم فور ٹوبہ ٹیک سنگھ سے عبدالحکیم، موٹروے ایم فائیو ملتان سے اوچ شریف اور موٹروے سب سیکٹر ایم فور شام کوٹ سے ملتان تک دھند کی وجہ سے کچھ دیر کیلئے بند رہیں۔

جمعرات کی صبح موٹروے ایم فور ٹوبہ ٹیک سنگھ سے عبدالحکیم، موٹروے ایم فائیو ملتان سے اوچ شریف اور موٹروے سب سیکٹر ایم فور شام کوٹ سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند کرنا پڑیں جو کچھ دیر بعد حد نگاہ میں بہتری آنے کے بعد ٹریفک کے لئے کھول دی گئیں۔

ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کا کہنا ہے کہ موٹرویز عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر یقینی بنانے کیلئے بند کی گئی ہیں، روڈ یوزرز گاڑیوں کے آگے اور پیچھے فوگ لائٹس کا استعمال کریں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔انہوں نے کہا کہ مزید معلومات اور مدد کیلئے موٹر وے کی ہیلپ لائن 130سے رابطہ کریں 

Advertisement
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
Advertisement