مرغی کے گوشت کی مہنگے داموں فروخت جاری، برائلر مرغی کا گوشت عید کے دوسرے روز غریب کی پہنچ سے دور ہے ۔

تفصیلات کے مطابق مرغی کا گوشت ٹولنٹن مارکیٹ میں 430 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ صافی مرغی کے گوشت کی 500سے525 روپے فی کلو تک میں فروخت جاری ہے جس کے باعث شہری شدید تشویش میں مبتلا ہیں۔
گزشتہ کئی روز سے مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے او ر قیمت ہے کہ کم ہونے کو نہیں آ رہی کبھی 10روپے فی کلو اضافہ اور کبھی اس سے بھی زیادہ اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے ۔بڑھتی قیمتوں کے باعث شہری شدید تشویش میں مبتلا ہیں۔صرف شہری ہی نہیں بلکہ اب دکاندار بھی پریشان ہیں کیونکہ اتنا مہنگا گوشت خریدنے گاہک نہیں آتے ۔حکومت سےمطالبہ کیا جا رہا ہے کہ گوشت کی بڑھتی قیمتوں کو کم کرنے کے لئے اقدامات کرے۔
واضح رہے کہ عید کے موقع پر شہر بھر میں منافع خور مافیا سرگرم دکھائی دیا. قصابوں نے چھریاں تیز کرتے ہوئے منہ مانگے دام وصول کیے جبکہ ضلعی انتظامیہ سرکاری نرخ نامے پر عملدرآمد یقینی بنانے میں ناکام دکھائی دی۔

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- a day ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 4 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 7 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago








