Advertisement
علاقائی

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کرگئے

اعظم خان کو گزشتہ شب طیعیت خراب ہونے پر ہسپتال داخل کیا گیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 11th 2023, 4:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کرگئے

پشاور: نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کرگئے۔

اعظم خان کو گزشتہ شب طیعیت خراب ہونے پر ہسپتال داخل کیا گیا تھا، اعظم خان کو آئی سی یو میں داخل کیا گیا تھا۔

ترجمان آر ایم آئی اسپتال شبیرشاہ کا کہنا ہے کہ اعظم خان کی حالت انتہائی ناساز تھی، اعظم خان مختلف بیماریوں کاشکار تھے۔ کچھ دیر قبل ہی نگران وزیراعلیٰ کے پی انتقال کرگئے۔

Advertisement
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 30 minutes ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 19 hours ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • a day ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • a day ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 21 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • a day ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 35 minutes ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم