گرفتار افراد میں سے 57 فیصد یمنی، 40 فیصد ایتھوپی جبکہ دو فیصد دیگر ممالک کے تارکین تھے، سعودی حکام
سعودی عرب میں گزشتہ ہفتے کے دوران غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے 17 ہزار 305 غیر قانونی تارکین گرفتارکرلیا
سعودی خبررساں ادارے کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے کی جانب سے جاری باین میں کہا گیا ہے کہ یہ گرفتاریاں دو نومبر سے 11 نومبر 2023 کے درمیان ہوئی ہیں۔ گرفتار شدگان میں سے 10804 اقامہ قوانین کی خلاف ورزی ،3890 گرفتار شدگان سرحدی قوانین کی خلاف جبکہ 2611 تارکین لیبر قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث تھے۔
مذکورہ عرصے کے دوران 626 افراد گرفتار ہوئے جو سرحد عبور کر کے ملک میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ گرفتار افراد میں سے 57 فیصد یمنی، 40 فیصد ایتھوپی جبکہ دو فیصد دیگر ممالک کے تارکین تھے۔
حکومت کی جانب سے پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا
- 13 گھنٹے قبل
پاکستان کے قونصل جنرل کی پاکستان بزنس کونسل دبئی کے اراکین سے ملاقات
- 8 گھنٹے قبل
صدر مملکت آصف علی زرداری اگلے ماہ چین کا دورہ کریں گے
- 13 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے بھمبر آزاد کشمیر میں دانش سکول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا
- 10 گھنٹے قبل
بالی وڈ اداکارسیف علی خان پر حملہ کرنے والا ملزم قومی سطح کا کھلاڑی نکلا
- 9 گھنٹے قبل
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی قطر کے دارالحکومت میں حماس کی قیادت سے ملاقات
- 7 گھنٹے قبل
حکومت نے 7 دن میں جواب نہ دیا گیا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہوگی، بیرسٹر علی ظفر
- 12 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی نے مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
- 7 گھنٹے قبل
بھارتی ٹیم کِٹ پر پاکستان لکھنے کی پابند ہو گی ، انٹر نیشنل کرکٹ بورڈ
- 13 گھنٹے قبل
اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز مندی کا رجحان
- 12 گھنٹے قبل
چیمپئنزٹرافی: بھارت کٹ پرپاکستان کا نام لکھنے پررضامند ہو گیا
- 9 گھنٹے قبل
القادر ٹرسٹ کیس پاکستان کا بدعنوانی کا سب سے بڑا مقدمہ ہے، وزیر اطلاعات
- 10 گھنٹے قبل