جہلم : پنڈ دادن خان کے علاقہ ہرن پور دریائے جھلم میں 4 نوجوانوں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 16th 2021, 11:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق جہلم میں پنڈ دادن خان کے علاقہ ہرن پور دریائے جھلم میں 4 نوجوانوں نہاتے ہوئے ڈوب گئے ہیں ۔جہلم چاروں دوست گرمی کی شدت کوکم کرنے دریا میں اترے اور گہرے پانی میں چلے گئے۔ڈوبنے والے چاروں نوجوانوں کا تعلق نواحی علاقہ ڈنڈوت سے ہے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دریائے جہلم میں ڈوبنے والے 3 نوجوانوں کی لاشوں کو نکال لیا گیا ہے جبکہ ڈوبنے والے ایک نوجوان کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں تھیں اور بروقت ریسکیو آپریشن سے ایک نوجوان کو زندہ نکال لیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے عملے نے تینوں لاشیں ورثا کے حوالے کردیں۔

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 20 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






