Advertisement
پاکستان

پاکستان سے اب تک 235,821افغانی ملک چھوڑ کر افغانستان جاچکے ہیں

غیرقانونی طورپر مقیم غیرملکیوں سمیت افغان باشندوں کی ان کے ملکوں کو واپسی جاری ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر نومبر 19 2023، 10:46 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان سے اب تک 235,821افغانی ملک چھوڑ کر افغانستان جاچکے ہیں

غیرقانونی طورپر مقیم غیرملکیوں سمیت افغان باشندوں کی ان کے ملکوں کو واپسی جاری ہے ۔

ہزاروں کی تعداد میں افغان باشندے پاکستان کی مہمان نوازی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے چمن اور طورخم بارڈرز کے ذریعے روزانہ کی بنیاد پر اپنے وطن واپس جارہے ہیں ۔

افغان باشندوں کی باعزت اپنے وطن واپسی کیلئے ملک کے کئی اضلاع میں دیگر اقدامات کے علاوہ ان کے عارضی قیام کیلئے تمام سہولتوں سے آراستہ کیمپ قائم کئے گئے ہیں ۔

گزشتہ روز دوہزار نوسوانسٹھ غیرقانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے جن میں 1092 مرد، 668 خواتین اور 1199 بچے شامل تھے اب تک مجموعی طورپر دو لاکھ پینتیس ہزار آٹھ سو اکیس افغان باشندے افغانستان واپس جاچکے ہیں۔

Advertisement
پاکستان اور قطر کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی تعاون کے نئے معاہدے

  • 14 گھنٹے قبل
 پاکستان اور سعودی عرب   سمیت 17 ممالک نے مغربی کنارے سے متعلق اسرائیلی پارلیمنٹ کا منصوبہ مسترد کر دیا

  • 34 منٹ قبل
بلوچستان کے بعد سندھ حکومت کی بھی خیبرپختونخوا کی مسترد شدہ بکتر بند گاڑیاں لینے کی درخواست

بلوچستان کے بعد سندھ حکومت کی بھی خیبرپختونخوا کی مسترد شدہ بکتر بند گاڑیاں لینے کی درخواست

  • 14 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ  مصر، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر گفتگو

  • 2 گھنٹے قبل
غزہ میں انسانی بحران سنگین، امدادی پابندیاں فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ

غزہ میں انسانی بحران سنگین، امدادی پابندیاں فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ

  • 14 گھنٹے قبل
برطانوی وزیراعظم کا اعلان  ، مسلم کمیونٹی کے تحفظ کے لیے 10 ملین پاؤنڈ فنڈ

آسٹریلیا کی بھارت پر فتح، میتھو شارٹ اور کونولی کی شاندار اننگز سے سیریز اپنے نام کر لی

گوگل پر کن چیزوں کی تلاش نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے؟ ماہرین کی ہدایات

  • 13 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا مشیات کے خلاف اعلان جنگ، جلد وینزویلا کے خلاف ممکنہ زمینی کارروائی کا عندیہ

  • 39 منٹ قبل
مقبوضہ مغربی کنارہ اسرائیل میں ضم نہیں ہوگا، ٹرمپ کا اعلان

مقبوضہ مغربی کنارہ اسرائیل میں ضم نہیں ہوگا، ٹرمپ کا اعلان

  • 14 گھنٹے قبل
جھگڑے والی رات الگ سونا ہی بہتر‘ مریم نفیس کا ازدواجی مشورہ

روس کا امریکا کو دو ٹوک جواب، کبھی امریکی  دباؤ  کے آگے نہیں جھکیں  گے، پیوٹن