ریڈیو پاکستان لاہور سے اپنی آواز کا جادو جگانا شروع کیا

شائع شدہ 2 years ago پر Nov 25th 2023, 3:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: ماضی کے معروف گلوکار سلیم رضا کو مداحوں سے بچھڑے 40 برس بیت گئے، گلوکار نے جو بھی گایا وہ امر ہو گیا، ان کے گائے گیت آج بھی زبان زد عام ہیں۔
پرسوز اور سحر انگیز آواز کے مالک گلوکار سلیم رضا 4 مارچ 1932ء کو مشرقی پنجاب کے شہر امرتسر میں پیدا ہوئے، قیام پاکستان کے فوری بعد وہ اہل خانہ کے ساتھ لاہور آ گئے، شروع ہی سے ان کی آواز میں سوز و گداز تھا۔
ریڈیو پاکستان لاہور سے اپنی آواز کا جادو جگانا شروع کیا اور یہی آواز انہیں فلمی دنیا تک لے آئی، 1955ء میں فلم ’’نوکر‘‘ سے فلمی صنعت میں قدم رکھا اور اسی سال ریلیز ہونے والی فلم ’’قاتل‘‘ میں ان کے گائے گیتوں کو بہت پذیرائی ملی۔

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر شہروں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی
- 6 hours ago

جوہری معاہدے کی میعاد ختم ہونے کے بعد اب اس کی تمام پابندیوں سے آزاد ہے، ایران
- an hour ago

حماس نے مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کر دیں
- 6 hours ago

پاک فوج کو شہدا کو خراج عقیدت،نیا نغمہ ’’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘‘ ریلیز
- 4 hours ago

دسمبر میں آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط ملنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
- 5 hours ago

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائیٹ ایچ ایس ون خلا میں روانہ
- 6 hours ago

راولپنڈی میں ڈینگی کی سنگین صورتحال، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21 نئے کیسز رپورٹ
- 11 minutes ago

افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے سدباب کے لیے اقدامات ضروری ہیں، اسحاق ڈار
- 4 hours ago

جدید جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں پر مشتمل پاک فضائیہ کا دستہ آذربائیجان پہنچ گیا
- an hour ago

خیبر پختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کی روک تھام کے لیے پولیس کا پہلا اسنائپر اسکواڈ تیار
- 2 hours ago

صدرٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف ’’نو کنگز‘‘ کے نام سے تمام ریاستوں میں احتجاجی مظاہرے
- 5 hours ago

پاکستان کے اشعب عرفان وینکوور مینز اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات