الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف رہنماؤں پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ 30نومبر مقرر
الیکشن کمیشن نے 30 نومبر کو پی ٹی آئی رہنماؤں اور سربراہاں کو ذاتی حیثیت میں پیش کرنے کی ہدایت کی

شائع شدہ 2 سال قبل پر نومبر 27 2023، 12:33 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سربراہ اور دیگر رہنمائوں پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ 30 نومبر مقرر کردی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ ، سابق وزراء اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف الیکشن کمیشن اورچیف الیکشن کمشنر کے خلاف نازیبا زبان اور توہین آمیز ریمارکس پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے انہیں 30 نومبر کو ذاتی حیثیت میں پیش کرنے کی ہدایت کی۔

سعودی عرب کا قومی دن کے موقع پر 23 ستمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

مقبوضہ بیت المقدس میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 2 منٹ قبل

سپریم کورٹ رولز پر جن ممبران کو اعتراض ہے وہ تحریری رائے دیں، چیف جسٹس
- 2 گھنٹے قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں علی الصبح ہلکی بارش، آج اور کل گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان
- 5 گھنٹے قبل

سعودی عرب نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کے 5 ٹرک پہنچادیئے
- ایک گھنٹہ قبل

ترکیہ میں ایکس، یوٹیوب اورانسٹاگرام سمیت دیگر آن لائن ایپس تک رسائی محدود
- ایک گھنٹہ قبل

انڈونیشیا : قرآن خوانی کی تقریب کے دوران عمارت گر گئی، 3 افرادجاں بحق، 80 سے زائد زخمی
- 21 منٹ قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور سنگ میل عبور، انڈیکس تاریخ ساز بلندی پر پہنچ گیا
- 2 گھنٹے قبل

ایشیا کپ 2025کےلیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا
- 9 منٹ قبل

پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ خدمات نے ہمیشہ قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے، وزیر اعظم کا یوم بحریہ پر پیغام
- 5 گھنٹے قبل

سونے کی نئی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
- 2 گھنٹے قبل

عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ، شہباز شریف ویڈیو لنک پر جرح کے لیے طلب
- 28 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات