سکھ یاتریوں کا بابا گرو نانک کے یوم پیدائش پر پاکستانی حکومت کے انتظامات پر اظہار اطمینان
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیرومانی پربندھک کمیٹی امرتسرپارٹی کے رہنما خوش چندرسنگھ نے کہا کہ پاکستانیوں کی محبت کی بدولت بار بار پاکستان کا دورہ کرنے کا دل کرتا ہے


بھارت سے آئے سکھ یاتریوں نے سکھ مذہب کے بانی باباگرونانک دیوجی کے پانچ سو 54 ویںجنم دن کی تقریبات کے موقع پر پاکستانی حکومت کی طرف سے کئے گئے انتظامات کو سراہا ہے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیرومانی پربندھک کمیٹی امرتسرپارٹی کے رہنما خوش چندرسنگھ نے کہا کہ پاکستانیوں کی محبت کی بدولت بار بار پاکستان کا دورہ کرنے کا دل کرتا ہے۔اس سے پہلے تقریباً تین ہزار سکھ یاتری بھارت سے واہگہ سرحد کے ذریعے تقریبات میں شرکت کیلئے لاہور پہنچے۔
پاکستان میں دس روزہ قیام کے دوران زائرین گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب گوردوارہ پنجہ صحاب حسن ابدال، گوردوارہ سچاسودا، گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور نارووال کا دورہ کریںگے۔جنم دن کی مرکزی تقریب کل (پیر) جنم استھان ننکانہ صاحب میں ہو گی۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- an hour ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 37 minutes ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 6 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 6 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago



