لکی مروت:لکی مروت کے علاقے سرائے گمبیلس میں آسمانی بجلی گرنے سے 2بچیاں جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 18th 2021, 1:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پیش آیا جہاں بچیاں گھر کے قریب کھیتوں میں چارہ کاٹ رہی تھی کہ آسمانی بجلی گر گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئیں اورامدادی کارروائی کی ، ریسکیو کے مطابق بچیوں کی عمریں چار سے دس سال کے درمیان ہیں ۔جاں بحق بچیاں آپس میں چچازاد بہنیں ہیں جبکہ دونوں جاں بحق بچیوں کی ایک ایک بہن زخمی بھی ہے۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 5 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 5 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 5 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 5 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






