طاہر اشرفی نے کہا کہ پوری دنیا ایک آزاد خودمختار فلسطین کی بات کررہی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 30th 2023, 4:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگراں وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہراشرفی نے لاہور میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان فلسطین کی حمایت کےاصولی مؤقف پر کھڑا ہوا ہے۔
طاہر اشرفی نے کہا کہ غزہ میں مکمل جنگ بندی کےلیے کوشاں ہیں، پوری دنیا ایک آزاد خودمختار فلسطین کی بات کررہی ہے۔
علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ مظلوم فلسطینیوں کےساتھ جوکچھ ہورہاہےاس پرسب کوکھڑاہوناہوگا، فلسطینیوں پر ظلم کےخلاف پوری دنیا میں احتجاج ہورہاہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرتا رہے گا اور کسی صورت بھی پیچھے نہیں ہٹے گا ۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 21 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 21 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





