صاحبزادہ فرحان نے سری لنکا اور نمیبیا کے خلاف سنچریاں اسکور کیں، وہ ایک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دو سنچریاں بنانے والے واحد بیٹر ہیں


دبئی: عالمی کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
آئی سی سی کی جانب سے نامزد کھلاڑیوں میں پاکستان کے اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان بھی شامل ہیں جنہوں نے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
صاحبزادہ فرحان نے 7 میچز میں 76.60 کی اوسط اور 160.25کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ 383 رنز بنا ئے جبکہ انہوں نے 6 اننگز میں 383 رنز بنا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بھی قائم کیا۔
صاحبزادہ فرحان نے سری لنکا اور نمیبیا کے خلاف سنچریاں اسکور کیں، وہ ایک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دو سنچریاں بنانے والے واحد بیٹر ہیں۔
علاوہ ازاں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے لیے نامزد دیگر کھلاڑیوں میں بھارت کے سنجو سیمسن، انگلینڈ کے وِل جیکس، نیوزی لینڈ کے رچن رویندرا اور ٹم سائفرٹ جبکہ جنوبی افریقہ کے کگیسو ربادا اور کپتان ایڈن مارکرم شامل ہیں۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 21 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 21 گھنٹے قبل





