دنیا
- Home
- News
پیرس میں سیاحوں پر چاقو سے حملہ،ایک شخص ہلاک دو افراد زخمی
واقعہ آئفل ٹاور کے قریب گزشتہ رات گئے پیش آیا، پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا
شائع شدہ ایک سال قبل پر دسمبر 3 2023، 1:05 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک شخص نے جرمن سیاح کو چاقو کے وار سے ہلاک اور دیگر دو افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس میں واقعہ آئفل ٹاور کے قریب گزشتہ رات گئے پیش آیا۔ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔حکام نے کہا ہے کہ یہ بنیاد پرست شخص نفسیاتی مسائل کا شکار ہے اور اس کو پہلے بھی ایک کیس میں سزا ہوئی تھی۔
یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا جب فرانسیسی حکومت نے اسرائیل اور حماس جنگ کے باعث ملک میں حملوں سے متعلق خبردار کیا ہے۔
فرانسیسی وزیراعظم الزیبتھ بورن نے ایکس پر ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم دہشت گردوں کے سامنے ہار نہیں مانیں گے۔انسداد دہشت گردی پراسیکیوٹرز نے کہا ہے کہ وہ اس واقعے کی تحقیقات کریں گے۔
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے اثرات، گوگل نے ایک دفعہ پھر ہزاروں ملازمیں کو نوکری سے نکال دیا
- 16 منٹ قبل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول کیا ہو گا؟
- 3 گھنٹے قبل
9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی کو کیفر کردار تک پہنچا کر جشن منائیں گے،عطا تارڑ
- ایک گھنٹہ قبل
مداراس رجسٹریشن بل: حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے
- 2 گھنٹے قبل
مسلسل دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک دفعہ پھر اضافہ
- 3 گھنٹے قبل
سال کا سب سے مختصر دن اور طویل رات کوکونسی ہے؟
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات