Advertisement

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے  ٹیسٹ میچ کیلئے 14 رکنی ٹیم سکواڈ کا اعلان کردیا

دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ 14 سے 18 دسمبر تک پرتھ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 3rd 2023, 6:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے  ٹیسٹ میچ کیلئے 14 رکنی ٹیم سکواڈ کا اعلان کردیا

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے  ٹیسٹ میچ کیلئے کپتان پیٹ کمنز کی سربراہی میں 14 رکنی ٹیم سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

14 رکنی آسٹریلین ٹیم سکواڈ میں ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، سٹیو سمتھ، مارنس لبوشین، نیتھن لائن، مچل مارش، لانس مورس، مچل سٹارک، سکاٹ بولینڈ، ایلکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل وڈ اور ٹریوس ہیڈ شامل ہیں۔

دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ 14 سے 18 دسمبر تک پرتھ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جسے ویسٹ ٹیسٹ کا نام دیا گیا ہے، سربراہ  نیشنل سلیکشن پینل آسٹریلیا جارج بیلی کا کہنا ہے کہ پیٹ کمنز کی کپتانی میں کھلاڑی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اعلان کردہ سکواڈ میں شامل 14 میں سے 13 ارکان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فاتح اسکواڈ کا حصہ تھے جبکہ لانس مورس کو کمر کی انجری سے مکمل صحت یابی کے بعد دوبارہ ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔

Advertisement
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • a day ago
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 4 hours ago
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 2 days ago
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • a day ago
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 5 hours ago
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 2 days ago
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی