پیپلز پارٹی کے شیڈول کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹ ی بلاول بھٹو زرداری 11 دسمبر کو گوجرانوالہ میں جلسہ کریں گے

شائع شدہ 2 years ago پر Dec 5th 2023, 10:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کے ساتھ الیکشن میں پنجاب کا محاذ گرم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
پیپلز پارٹی کے شیڈول کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹ ی بلاول بھٹو زرداری 11 دسمبر کو گوجرانوالہ میں جلسہ کریں گے ۔
بلاول بھٹو زرداری پنجاب کے مختلف شہروں کے لوگوں کے ساتھ بھی خطاب کریں گے ۔
پیپلز پارٹی کے مطابق پنجاب میں ن لیگ کے مقابلے میں مضبوط امید وار لے کر آئیں گے ، پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کے مقابلہ میں مضبوط امید وار لانے کی لسٹیں تیا ر کر لیں ہیں ۔
شیڈول کے مطابق گوجرانولہ کے بعد لاہور میں پیپلز پارٹی جلسے کی تیاری کر ے گی ۔

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- ایک دن قبل

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- ایک دن قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- ایک دن قبل

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- ایک دن قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 21 گھنٹے قبل

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- ایک دن قبل

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات