فواد حسن فواد کی جانب سے 22 نومبر 2017 کے کابینہ اجلاس کی معلومات شیئر کی گئیں


فیض آباد دھرنا، نگراں وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے کمیشن کو بیان قلمبند کروادیا۔
فیض آباد دھرنا کمیشن کے اجلاس کی صدارت ڈاکٹر اختر علی شاہ نے کی، اجلاس میں نگراں وفاقی وزیر فواد حسن فواد نے پیش ہوکر اپنا بیان قلمبند کروایا۔
فواد حسن فواد کی جانب سے 22 نومبر 2017 کے کابینہ اجلاس کی معلومات شیئر کی گئیں۔ نگران وفاقی وزیرکو دھرنا کمیشن کی جانب سے سوالنامہ بھی دیا جائے گا۔ یاد رہے کہ فواد حسن فواد فیض آباد دھرنے کے وقت وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری تھے۔
واضح رہے کہ 15 نومبر 2023 کو وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس میں انکوائری کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ کو پیش کیا تھا، جس کے مطابق کمیشن سابق آئی جی اخترشاہ کی سربراہی میں تحقیقات کرے گا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 3 رکنی کمیشن 2 ماہ میں اپنی تحقیقات مکمل کرے گا اور پبلک آفس ہولڈرز، خفیہ اداروں، سرکاری ملازمین یا دیگر افراد کے اس دھرنے میں ملوث ہونے کے حوالے سے حقائق کا تعین کرے گا۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 4 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 3 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- an hour ago




