موسم سرما کی تعطیلات کے دوران سپریم کورٹ کے دفاتر کھلے رہیں گے، نوٹیفکیشن

شائع شدہ 3 سال قبل پر دسمبر 7 2023، 3:53 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے جمعرات کو موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔
جاری اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات 18 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی تاہم اہم مقدمات کی سماعت موسم سرما کی تعطیلات کے دوران ہوگی۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات کے دوران سپریم کورٹ کے دفاتر کھلے رہیں گے اور کمیٹی کی جانب سے تفویض کردہ مقدمات کی سماعت بھی کی جائے گی۔

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- a day ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- a day ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- a day ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 9 hours ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 5 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- a day ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 9 hours ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 6 hours ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



