بیلجیئم میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ کی کے یو۔لیوین یونیورسٹی کے پاکستانی طلباء سے ملاقات
اس موقع پر سفیر آمنہ بلوچ نے تعلیمی شراکت داری استوار کرنے کی اہمیت پر بھی زور دیا
شائع شدہ a year ago پر Dec 9th 2023, 8:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
برسلز: یورپی یونین لکسمبرگ اور بیلجیئم میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے کے یو۔لیوین
یونیورسٹی کے پاکستانی طلباء سے ملاقات کی۔ جمعہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے یونیورسٹی کے پاکستانی سکالرز کے جدت پر مبنی پراجیکٹس کو سراہا۔
انہوں نے پاکستانی طلباء سے بات چیت کرتے ہوئے مستقبل میں ان کاوشوں کیلئے پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ اس موقع پر سفیر آمنہ بلوچ نے تعلیمی شراکت داری استوار کرنے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔
Advertisement
پاکستان نے آئی ایم ایف کے طے کردہ اہم ٹیکس اہداف حاصل کرلیے
- 38 منٹ قبل
سری لنکن آلراؤنڈر چریتھ اسلنکا پی ایس ایل 10 کے لیے تیار
- 3 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے مطالبات پر نواز شریف کو اعتماد میں لیا جائے گا ، رانا ثنا اللہ
- 44 منٹ قبل
کراچی : ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں منانے کا اعلان
- 36 منٹ قبل
پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک توڑنے کی سازش کی، رہنما ن لیگ اختیار ولی
- 34 منٹ قبل
فافن کی الیکشن 2024سے متعلق ایک اور رپورٹ جاری
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات