یو اے ای عدالت نے پاسپورٹ میں منشیات چھپانے کی کوشش پرخاتون کو 20 ہزار درہم جرمانہ کر دیا
انتہائی مہارت سے نشہ آور مادہ چھپایا گیا تھا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 12th 2023, 3:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں الفجیرہ وفاقی کورٹ نے پاسپورٹ میں نشہ آور مادہ چھپانے کی کوشش کے الزام میں ایک خاتون کو 20 ہزار درہم جرمانہ عائد کیا ہے۔
اردو نیوز کے مطابق مسافر خاتون پاسپورٹ میں ایک کاغذ کا ٹکڑا رکھے ہوئے تھی جس میں انتہائی مہارت سے نشہ آور مادہ چھپایا گیا تھا۔ مسافر خاتون نے شروع میں اس بات سے انکار کیا کہ اس کے پاسپورٹ میں ایسا کوئی کاغذ ہے جس میں نشہ آور مادہ موجود ہے۔
تاہم بعد میں اس کا اعتراف جرم کر لیا۔عدالت نے خاتون کے خلاف جرمانے کے فیصلے سے قبل لیبارٹری سے رپورٹ طلب کی تھی جس میں تصدیق کی گئی کہ کاغذ میں نشہ آورمادہ موجود تھا۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 17 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 12 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 17 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 13 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







