بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائما کا غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ
عراق میں 14 سال کی جنگ میں اتنے بچے ہلاک نہیں ہوئے جتنے غزہ میں صرف ایک ماہ کے دوران جاں بحق ہوگئے، جمائما گولڈ سمتھ


بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے غزہ میں ہزاروں بچوں کی بمباری میں ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
The number of children being killed in Gaza is unprecedented.
— Jemima Goldsmith (@Jemima_Khan) December 11, 2023
Fewer children were killed in Iraq in 14 years of war (2008- 2022) than in one single month in Gaza.
The civilian death toll is significantly higher than in all the conflicts around the world during the C20th.…
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ٹوئٹ میں جمائما نے لکھا کہ عراق میں 14 سال کی جنگ میں اتنے بچے ہلاک نہیں ہوئے جتنے غزہ میں صرف ایک ماہ کے دوران جاں بحق ہوگئے۔
جمائما نے مزید لکھا کہ غزہ میں جتنی تعداد میں بچے مارے جا رہے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی۔ غزہ میں بیسویں صدی میں کے دوران دنیا بھر میں ہونے والی تمام جنگوں کے مقابلے میں غزہ میں معصوم شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد زیادہ ہے۔ جمائما نے اپنی ٹویٹ میں غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا۔
I really don’t like the terms, “pro- Israel” or “pro- Palestine,” as it infers the choice has to be binary. You can be pro- Israel's right to exist in safety and pro- Palestinian freedom. Those two things are not only mutually inclusive; they are contingent upon one another.
— Jemima Goldsmith (@Jemima_Khan) December 11, 2023
قبل ازیں اپنی ایک اور ٹوئٹ میں جمائما نے لکھا تھا کہ مجھے واقعی اسرائیل کے حامی یا فلسطین کے حامی کی اصطلاحات پسند نہیں کیونکہ یہ دونوں چیزیں نہ صرف باہمی طور پر منسلک ہیں بلکہ ایک دوسرے پر منحصر بھی ہیں۔
.jpg&w=3840&q=75)
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- ایک دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- ایک دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 2 دن قبل

ڈھاکا: عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا،عبوری حکومت کےسربراہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
- 2 دن قبل

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم
- 2 دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 2 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- ایک دن قبل

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا
- 2 دن قبل






.jpeg&w=3840&q=75)
