اسحاق ڈار کا بحرین کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ،مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
رابطے میں مشرقِ وسطیٰ کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا،اسحاق ڈار نے خطے میں جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا

شائع شدہ 7 months ago پر Mar 2nd 2026, 7:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں مشرقِ وسطیٰ میں تیزی سے بدلتی ہوئی تشویشناک صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
اسحاق ڈار نے خطے میں جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔
انہوں نے خطے میں پائیدار امن اور استحکام کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔دونوں رہنماوں نے رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





