ایک بین اقوامی سمگلر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا
شائع شدہ a year ago پر Dec 20th 2023, 10:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور: محکمہ ایکسائز پشاور نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 39 کلو اعلی کوالٹی آئس برآمد کرکے بین الاقوامی سمگلر کو گرفتار کر لیا۔ محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا کے ترجمان کے مطابق محکمہ ایکسائز پشاور نے بھاری مقدار میں آئس کی سملنگ کی کوشش ناکام بنادی۔
خفیہ کارروائی کوہاٹ چیک پوسٹ پر کی گئی جس میں ایک بین اقوامی سمگلر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان کے مطابق ناکہ بندی کرکے 39 کلو اعلی کوالٹی آئس برآمد کرلی گئی جس کی مالیت 25کروڑ روپے سے زیادہ ہے جبکہ افغانستان سے تعلق رکھنےوالے بین اقوامی سمگلر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
گرفتار ملزم منشیات کوہاٹ کے راستے پشاور اور پشاور سے مختلف بیرونی ممالک منتقل کرنے میں ماہر تھا۔ملز م کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں تین ہفتوں تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
- 2 گھنٹے قبل
بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشت گردی کا مرکز قرار دینا حقائق کے منافی ہے،آئی ایس پی
- 21 گھنٹے قبل
غزہ جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد اسرائیل کے حملے جاری، 40 فلسطینی شہید
- 2 گھنٹے قبل
جی ایچ کیو حملہ کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع، گواہان کے بیانات ریکارڈ
- 20 گھنٹے قبل
معاشی چیلنجزکے باوجود پاکستان معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے، ورلڈ اکنامک فورم
- 2 گھنٹے قبل
حکومت سندھ کاسرکاری ملازمین کیلئے ای وی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل
بھارتی اداکار سیف علی خان گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر شدید زخمی، ہسپتال منتقل
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
- 2 گھنٹے قبل
سیاست میں انتقام کا تاثر نہیں ہونا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان
- 21 گھنٹے قبل
عدالت دیکھناچاہتی ہے کہ ٹرائل میں شہادتوں پر کیسے فیصلہ ہوا، آئینی بینچ
- ایک گھنٹہ قبل
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھنے کے ساتھ مقامی سطح پر بھی قیمتوں میں اضافہ
- 20 گھنٹے قبل
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور آج ہو گا
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات