Advertisement

صحت کے شعبے کا بجٹ جی ڈی پی کے 2 فیصد تک بڑھانے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر ندیم جان

جی ڈی پی کے ایک فیصد صحت کے شعبے کے لیے مختص کیا جاتا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 2nd 2024, 7:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
صحت کے شعبے کا بجٹ جی ڈی پی کے 2 فیصد تک بڑھانے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر ندیم جان

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر نیشنل ہیلتھ سروسز اینڈ ریگولیشنز ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے کو ماضی میں نظر انداز کیا گیا ،جی ڈی پی کا ایک فیصد صحت کے شعبے کے لیے مختص کیا جاتا ہے، اسے 2 فیصد تک بڑھانے کی ضرورت ہے۔

منگل کو ایوان بالا میں بچوں کے علاج کے لیے مختلف ویکسین کی عدم دستیابی سے متعلق سینٹر مہر تاج روغانی کے توجہ دلائو نوٹس کے جواب میں وفاقی وزیر نیشنل ہیلتھ سروسز اینڈ ریگولیشننز ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ صحت کا شعبہ صوبوں کو منتقل کر دیا گیا ہے، یہ صوبوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اینٹی ڈیفتھیریا سیرم کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔

انہوں نے کہا کہ صحت کے شعبے کو ماضی میں نظر انداز کیا گیا، جی ڈی پی کے ایک فیصد صحت کے شعبے کے لیے مختص کیا جاتا ہے، اس کا کسی نے کبھی کوئی نوٹس نہیں لیا۔

اس طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے، ارکان پارلیمنٹ اور حکومت کو اس طرف اس معاملے پر توجہ دینا ہوگی، ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ آئندہ حکومت جی ڈی پی کا 2 فیصد صحت کے لیے شعبے کے لیے مختص کرے تو اس سے صورتحال میں کچھ بہتری آئے گی اگرچہ یہ جی ڈی پی کے پانچ فیصد ہونا چاہیے۔

Advertisement
بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں

  • ایک دن قبل
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں

  • 12 گھنٹے قبل
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی

تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی

  • 14 گھنٹے قبل
ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 14 گھنٹے قبل
ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا

  • ایک دن قبل
اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار

  • 12 گھنٹے قبل
پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز

  • 13 گھنٹے قبل
بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج

  • 11 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر

وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر

  • 15 گھنٹے قبل
بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا

بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا

  • 14 گھنٹے قبل
لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement