متاثرہ مسافروں میں کورونا کی ممکنہ علامات کے پیش نظر دونوں کے ٹیسٹ کیے گئے جو مثبت نکلے


کراچی: بیرون ملک سے کراچی آنے والے مزید دو مسافروں کا کوویڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کا رہائشی 28 سالہ اور گلبہار مالاکنڈ کا رہائشی 25 سالہ نوجوان جدہ سے کراچی پہنچے۔
متاثرہ مسافروں میں کورونا کی ممکنہ علامات کے پیش نظر دونوں کے ٹیسٹ کیے گئے جو مثبت نکلے۔
اب تک بیرون ملک سے آنے والے 17 مسافروں کے ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ پی سی آرٹسٹ کے 15 مثبت کیسز میں سے، دو مسافر ناول کورونا وائرس کے JN-1 ویرینٹ کے لیے مثبت پائے گئے۔
JN-1 ویرینٹ کے سات مثبت معاملات میں سے دو بیرون ملک ہیں جبکہ پانچ مقامی لوگ ہیں۔
محکمہ صحت کورونا کے JN-1 ویرینٹ کے حوالے سے الرٹ ہے۔ ترجمان کے مطابق متاثرہ مسافروں کو ٹیسٹ کے نتائج سے آگاہ کر دیا گیا ہے اور انہیں قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 3 days ago

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 3 days ago

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات
- a day ago

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- a day ago

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت
- 2 hours ago

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 3 days ago

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے
- 3 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 4 days ago

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- a day ago

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- a day ago

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- 3 days ago






