Advertisement

غزہ میں یرقان پھیل رہا ہے، وزارت صحت

ضروری سامان کی عدم فراہمی کے باعث ’’سی بی سی ٹیسٹ‘‘کسی بھی وقت بند ہو سکتے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 19th 2024, 3:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غزہ میں یرقان پھیل رہا ہے، وزارت صحت

رام اللہ: غزہ میں بے گھر فلسطینیوں میں یرقان پھیل رہا ہے۔

ٹی آرٹی کے مطابق غزہ کی وزارت صحت نے جاری بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں کی وجہ سے بے گھر فلسطینیوں کے رہائشی علاقوں میں’’ہیپاٹائٹس اے‘‘ پھیلنا شروع ہو گیا ہے۔

بیان کے مطابق یرقان کے پھیلائو کی وجوہات متاثرہ علاقوں میں انسانوں کی کثرت اور حفظانِ صحت کی غیر صحت مندانہ صورتحال ہیں۔

غزہ کی وزارت صحت نے متنبہ کیا ہے کہ ضروری سامان کی عدم فراہمی کے باعث’’سی بی سی ٹیسٹ‘‘کسی بھی وقت بند ہو سکتے ہیں۔

Advertisement
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 7 hours ago
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 6 hours ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • a day ago
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 days ago
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 2 hours ago
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 7 hours ago
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • a day ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 hours ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 8 hours ago
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید