عطاء تارڑ نے کہا کہ بلاول بھٹو کہتا ہے 300 یونٹ بجلی مفت دےگا، بلاول بھٹو کرپشن کے نوٹ لے کر لاہور آیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 21st 2024, 11:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 سے ن لیگی امیدوار عطاء تارڑ نے ٹاؤن شپ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کیا۔
ورکر کنونشن سے خطاب میں عطاء تارڑ نے کہا کہ ہمیں ایک پاکستان پیپلز پارٹی نے دیا تھا، جب 2008 سے 2013 تک 18،18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ تھی۔
عطاء تارڑ نے کہا کہ بلاول بھٹو کہتا ہے 300 یونٹ بجلی مفت دےگا، بلاول بھٹو کرپشن کے نوٹ لے کر لاہور آیا ہے، تم نوٹ بانٹتے جاؤ ہم ووٹ نکالتے جائیں گے۔
پی ٹی آئی امیدوار گھڑیال کا نشان لے کر گھوم رہا ہے، ہمارا لیڈربھی شیر اورنشان بھی شیر ہے۔
عطاء تارڑ نے کہا کہ پی پی ووٹ خریدنےلاہور آگئی ہے، بھٹو تو لاہور کا ہے بھی نہیں۔

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


