ماضی کی تلخیوں کو فراموش کرکے مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے آئے ہیں ،نوازشریف
نواز شریف نے کہا کہ 2008سے لیکر2013تک پیپلزپارٹی کی حکومت تھی، پیپلزپارٹی کےساتھ مختلف معاملات پر اختلافات ہے


مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا کہ ملک عوام کی خدمت کرنے پر کئی بار جیل کا سامنا کرنا پڑا ہے مگر کسی سے شکایت نہیں کی ، انہوں نے کہا کہ ماضی کی زیادتیوں کوفراموش کرکےمستقبل کی منصوبہ بندی کرنےآیاہوں، اگرہم حکومت میں آئےتو اپنے منشور پرعمل درآمد کریں گے۔
مسلم لیگ ن کے انتخابی منشورکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں محمد نوازشریف نے کہا کہ 2013میں مولانا فضل الرحمان نے اتحادی حکومت بنانی کی پیشکش کی تھی ، 2018میں پنجاب میں ن لیگ کی اکثریت تھی لیکن حکومت بنانےنہیں دی گئی، ملک کو تمام مسائل سے باہر نکالنا چاہتے ہیں۔
نواز شریف نے کہا کہ پاکستان میں سب سے بڑا مسئلہ معیشت کا ہے، ہمیشہ غریب، مزدوراورنچلے طبقے کے بارے میں سوچا، ہمارے خلاف ہر قسم کی انتقامی کارروائی کی گئی، ہرانتقامی کارروائی کےبعد آج منشور پیش کرنےکیلئےبیٹھےہیں، ماضی کی زیادتیوں کوفراموش کرکےمستقبل کی منصوبہ بندی کرنےآیاہوں۔
قائد مسلم لیگ ن نے کہا کہ ہمیشہ اصولوں پر سیاست کی، میثاق جمہوریت کی بہت زیادہ خلاف ورزیاں کی گئیں، 2008سے لیکر2013تک پیپلزپارٹی کی حکومت تھی، پیپلزپارٹی کےساتھ مختلف معاملات پر اختلافات ہے، میثاق جمہوریت پر ہم سب نے دستخط کیے تھے، ملک، عوام کی خدمت کرنے پر کئی بار جیل کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو دھماکے ، حکومت کی عوام سے پرسکون رہنے کی اپیل
- 5 hours ago

لاہور میں فضائی آلودگی کی سطح تشویشناک حد تک پہنچ گئی
- 3 hours ago

امیر بالاج قتل کیس ، مرکزی ملزطیفی بٹ کو دبئی سے پاکستان پہنچا دیا گیا
- an hour ago

سندھ حکومت کا اقلیتی برادری کے تہوار کے موقع پر 20 اکتوبر کو تعطیل کا اعلان
- 2 hours ago

سکیورٹی خدشات،جڑواں شہر مختلف مقامات سے بند، پنجاب میں دفعہ 144 نافذ
- 5 hours ago

سی ٹی ڈی کا ضلع بنوں میں آپریشن،2 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
- 2 hours ago

بھارت کا افغانستان میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان
- an hour ago

لاہور کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں فوری طور پر چھٹی کا اعلان
- 2 hours ago

نیٹ فلکس نے اپنے صارفین کے لیے ٹی وی پر ویڈیو گیمز کھیلنے کی سہولت پیش کر دی
- 3 hours ago

فلپائن کے جزیرے مینڈاناؤ میں 7.4 شدت کا خوفناک زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
- 3 hours ago

امریکا کا جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے 200 فوجی اہلکاروں کو اسرائیل بھیجنے کا اعلان
- 4 hours ago

ٹرمپ کا خواب چکنا چور، امن کا نوبیل انعام ماریہ کورینا مچاڈو کے نام
- 3 minutes ago