ایک لیڈر کو خوش کرنےکیلئے یہ سزائیں دی جا رہی ہیں، بیرسٹر گوہر


تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا کہ کسی کورٹ نے کبھی ایسی کوئی ججمنٹ نہیں دی جو آج دی گئی، ہمیں مایوسی ضرور ہوئی ہے لیکن اعلی عدلیہ پر یقین ہے۔ ایک لیڈر کو خوش کرنے کیلئے سزائیں دی جا رہی ہیں۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 342 کے بیان میں کہا گیا کہ ہم گواہ پیش کرنا چاہتے ہیں، وکیل کے ہوتے ہوئے جرح کی اجازت نہیں دی گئی، بشریٰ بی بی کا تو توشہ خانہ سے کوئی تعلق نہیں۔ عدلیہ کو سیاسی انتقام لینے کےلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔
توشہ خانہ ریفرنس میں پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین اور ان کی اہلیہ کو سزا سنائے جانے پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ نیب ایک پارٹی کو چھوڑ کر دوسری کیخلاف کارروائیاں کررہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمیں حق دفاع نہیں دیا گیا،342کابیان لکھنے کی اجازت نہیں ملی،ایک لیڈر کو خوش کرنے کے لیے سزائیں دی جارہی ہیں۔ وکیل کے ہوتے ہوئے بھی جرح کرنے کی اجازت نہیں دی گئی،انہوں نے کہا کہ یہ یہ کیسز عدالت میں جائیں گے تو اڑ جائیں گے۔

پنجاب کابینہ نے ملازمین کی بیواؤں کو تاحیات پنشن دینے کی منظوری دے دی
- 2 گھنٹے قبل

بنگلہ دیش میں عام انتخابات فروری 2026 میں ہوں گے، محمد یونس کا اعلان
- 5 منٹ قبل

صارفین کیلئے ریلیف: بجلی 1.89 روپے فی یونٹ تک سستی ہو نے کاامکان
- 3 گھنٹے قبل

شیخ وقاص اکرم کی قومی اسمبلی رکنیت خطرے میں ، مسلسل غیر حاضری پر اسپیکر کا نوٹس
- 2 گھنٹے قبل

پشاور: پی ٹی آئی کارکنوں نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا قافلہ روک لیا
- 2 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا بھارت پر دباؤ: روسی تیل کی خریداری پر ٹیرف میں مزید اضافے کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

گوادر میں چینی سرمایہ کاری کی نئی راہیں: شِننگ انٹرپرائز اور جی پی اے معاہدہ
- 3 گھنٹے قبل

ایران میں جولائی کے دوران 96 قیدیوں کو سزائے موت، 5 افغان شہری بھی شامل
- ایک گھنٹہ قبل

برطانوی حکومت کا پاکستانی طلبہ کے لیے چیوننگ اسکالرشپ کا آغاز
- 3 گھنٹے قبل

اداکارہ تمنا بھاٹیا کا انوکھا انکشاف: اپنی تھوک سے کیل مہاسوں کا علاج کرتی ہوں
- ایک گھنٹہ قبل

سال 2025میں ساڑھے تین لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے
- ایک گھنٹہ قبل

عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 گھنٹے قبل