ان میں سے دو کمپنیاں لبنان میں قائم ہیں جبکہ ایک کمپنی کا تعلق ترکیہ سے ہے


امریکہ نے ایرانی پاسداران اور حزب اللہ سے جڑی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں۔
امریکہ کی طرف سے کئی مزید کمپنیوں پر پابندیاں لگانے کا بدھ کے روز اعلان کیا گیا ہے۔ ان میں سے دو کمپنیاں لبنان میں قائم ہیں جبکہ ایک کمپنی کا تعلق ترکیہ سے ہے۔ ان کمپنیوں پر الزام ہے کہ یہ لبنانی ملیشیا حزب اللہ اور ایرانی پاسداران انقلاب کور کی قدس فورس کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں۔
امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے اس بارے میں کہا ایرانی پاسداران انقلاب کور اور قدس فورس اور ان کے پراکسی نیٹ ورکس کمپنیوں سے رقوم حاصل کرکے اسے اپنی غیر قانونی سرگرمیوں اور دہشت گردی کے لیے استعمال کرتی ہیں۔
امریکی وزارت خزانہ کے انڈر سیکرٹری برائے دہشت گردی نے زیر پابندی آنے والی نئی کمپنیوں کے بارے میں کہا یہ کمپنیاں شامی اور ایرانی اشیاء کی فروخت سے کروڑوں ڈالر کی آمدنی حاصل کر کے پراکسی دہشت گرد گروپوں پاسداران انقلاب اور قدس فورس استعمال کرتی ہیں، اب ان پر لگائی گئی پابندیاں ہمارے اس عزم کو واضح کرتی ہیں جو ہم بین الاقوامی تجارتی نظام کے استحصال کو روکنے کے لیے رکھتے ہیں۔

وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، آیت اللہ خامنہ ای کیلئے نیک خواہشات اور شہداء کیلئے فاتحہ خوانی
- 3 hours ago

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے متوقع ملاقات، غزہ اور ایران کی صورتحال پر بات چیت ہوگی
- 3 hours ago

وزیراعظم بجلی ریلیف پیکیج اچانک ختم، صارفین کو جھٹکا
- 4 hours ago

ترکیے میں گستاخانہ خاکہ شائع کرنے پر کارٹونسٹ اور ایڈیٹرز گرفتار، صدر اردوان کا سخت مؤقف
- 2 hours ago
وفاقی بجٹ 2025 میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی کی درآمد مشکل
- 6 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدبس مالکان نے کرایوں میں بھی ا ضافہ کردیا
- 7 hours ago

سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- 6 hours ago

15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
- 7 hours ago

عمران خان نے شہباز شریف کے ہرجانہ کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
- 4 hours ago

ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: چیئرمین ایف بی آر
- 8 hours ago

ایلون مسک کی ملک بدری؟ ٹرمپ کی دوستی دشمنی میں بدل گئی
- 3 hours ago

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے: صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ
- 7 hours ago