متحدہ عرب امارات کے وزیر تجارت نے کوہسار کی خوبصورتی کی تعریف کی


مری: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر تجارت تھانی بن احمد اور نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز نے مری کا دورہ کیا۔
Hosted UAE's Trade Minister, H.E. Dr. Thani bin Ahmed Al Zeyoudi, for a working lunch at the scenic Murree today.
— Dr Gohar Ejaz (@Gohar_Ejaz1) February 2, 2024
Engaged in discussions on strengthening Pakistan-UAE trade & investment ties. Also explored avenues for collaboration in diverse sectors, from trade facilitation to… pic.twitter.com/8weSKBww0L
تفصیلات کے مطابق تھانی بن احمد نے مری میں برف پوش پہاڑوں پر تصویریں بنوائیں، حکام نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات کے وزیر تجارت نے کوہسار کی خوبصورتی کی تعریف کی۔
گوہر اعجاز نے کہا کہ پاکستان کا شمار دنیا کے خوبصورت ترین ممالک میں ہوتا ہے، پاکستان کے سیاحتی مقامات خوبصورتی میں بے مثال ہیں۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 13 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 8 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 13 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 8 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل



