گذشتہ روزاڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا

شائع شدہ 3 سال قبل پر فروری 4 2024، 12:25 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئےعدالت نے بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی کوسات، سات سال قید کی سزا سنادی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ نے اڈیالہ جیل میں غیرشرعی نکاح کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
جج قدرت اللہ نے مختصرفیصلہ سناتے ہوئے دونوں کو پانچ، پانچ لاکھ روپے کے جرمانے کا بھی حکم دیا ، سینیئرسول جج نے تین بج کرچالیس منٹ پر فیصلہ سنایا۔ بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی اس موقع پرموجود تھے۔
یاد رہے کہ گذشتہ روزاڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 2 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 2 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 4 دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 3 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 3 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





