جہانگیر خان ترین نے عائشہ کا خیرمقدم کیا اور پارٹی کا نشان الاٹ کیا انہوں نے عائشہ رجب بلوچ کر پارٹی مفرل بھی پہنایا

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 4th 2024, 1:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: سابق ایم این اے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سابق رہنما عائشہ رجب بلوچ نے عام انتخابات سے قبل استحکم پاکستان پارٹی (آئی پی پی)میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
عائشہ رجب بلوچ نے جہانگیر خان ترین سے ملاقات کے بعد آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ انہوں نے پارٹی کے وژن اور مقاصد کی بھی تعریف کی اور قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔
جہانگیر خان ترین نے عائشہ کا خیرمقدم کیا اور پارٹی کا نشان الاٹ کیا انہوں نے عائشہ رجب بلوچ کو پارٹی مفرل بھی پہنایا ، جس کے بعد انہوں نے آئی پی پی میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کر دیا ۔
انہوں نے تاندلیانوالہ میں آئی پی پی کی ایک معروف شخصیت ہمایوں اختر خان سے اپنی حمایت کا وعدہ بھی کیا۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 16 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



