سیف سٹی لاہور نے شہری کا گم شدہ پرس بھی ڈھونڈ نکالا اور بتایا کہ جوہر ٹاؤن سے 15 پر ایک شہری سے پرس لینے کے لیے کال موصول ہوئی


لاہور: موٹروے پولیس نے امریکی خاتون کو گمشدہ انگوٹھی واپس کردی۔ ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ امریکی خاتون کی انگوٹھی لاہور سے ڈیرہ غازی خان جاتے ہوئے گم ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق خاتون کی انگوٹھی کی مالیت 10 لاکھ روپے تھی جو برآمد کرکے امریکی خاتون کو واپس کردی گئی۔
سیف سٹی لاہور نے شہری کا گم شدہ پرس بھی ڈھونڈ نکالا اور بتایا کہ جوہر ٹاؤن سے 15 پر ایک شہری سے پرس لینے کے لیے کال موصول ہوئی۔
ترجمان موٹڑوے پولیس نے ریمارکس دیئے کہ کال کرنے والے نے کہا کہ پرس میں نقدی، شناختی کارڈ اور اکاؤنٹ ٹرانزیکشن مینجمنٹ (اے ٹی ایم) سمیت دیگر ضروری دستاویزات موجود ہیں۔
پرس ملنے پرپرس کے مالک نے شہری، سیف سٹی حکام اور پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 17 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 18 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago



