اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ میں جو انسانی بنیادوں پر کام کیا جارہا ہے امارات اس کی حمایت جاری رکھے گا، اماراتی وزیر خارجہ

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 4th 2024, 7:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے کہا ہے کہ غزہ کی تعمیر نو کے لیے 5 ملین ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔
اماراتی وزیر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کی ہدایات پرعمل کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزین ایجنسی (انروا) چیف کوآرڈینیٹر سیگرڈ کاگ کی غزہ میں تعمیر نو کی کوششوں کو سراہتے ہوئے فلاحی منصوبے میں امارات کی جانب سے5ملین ڈالر کا تعاون دیا جائے گا۔
وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ پٹی کے لیے جو انسانی بنیادوں پر کام کیا جارہا ہے امارات اس کی حمایت جاری رکھے گا تاکہ غزہ پٹی کے مصیبت زدگان کی مشکلات میں کمی ہو سکے۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 13 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 14 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




